
اوکاڑہ (محمدمظہررشید چودھری سے) سپرنٹنڈنٹ جیل اوکاڑہ محمد اشتیاق گل نے صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس اوکاڑہ رائے امداد علی تبسم کھرل سے خصوصی ملاقات میں کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ میں 1199قیدی، موجود ہیں جن میں کرونا وائرس کا کوئی بھی مریض نہ ہے قیدیوں کی صحت و صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا، کھانا ،ادویات کو خود چیک کرتا ہوں ،مخیر حضرات کے خصوصی تعاون سے مستحق قیدیوں میں سردی سے بچاﺅ کے لیے کمبل جرسیاں و دیگر روزمرہ استعمال کی چیزیں جن میں سرف صابن وغیرہ شامل ہیں تقسیم کیا گیا ہے ۔قیدیوں کے لیے جیل میں وافر میڈیسن کا ذخیرہ اور ڈاکٹر موجود ہیں DHQہسپتال کے ڈاکٹرز بھی ہمیں ہر وقت ضرورت پڑنے پر دستیاب ہوتے ہیں، رائے امداد نے اشتیاق گل کو عمرہ ادائیگی کی مبارک باد دیسپرنٹنڈنٹ جیل اوکاڑہ محمد اشتیاق گل نے مزید کہا کہ جیل میںبند قیدیوں اور حوالاتیوں کے حکومت کی ہدایات کے مطابق کرونا ٹیسٹ ہوتے ہیں جو کہ الحمداللہ ٹھیک ہیں علاوہ ازیں جیل میں تقریبا350کے قریب افسران و عملہ ہے اور اس وقت تقریبا115اہلکاروں و جوانوں کی کمی کا سامنا ہے مگر اس کے باوجود میں اپنے ماتحت عملہ کو شاباش دیتا ہوں کہ انہوں نے جیل میں سیکورٹی سمیت تمام انتظامات کو احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں اگر حکومت عملہ کی کمی کو پورا کر دے تو جیل کے مسائل مزید کم ہو سکتے ہیں٭
Asking questions are genuinely good thing if you are not understanding anything completely, except
this paragraph presents good understanding even.
Hey there! Someone in my Facebook group shared this website with us so I came to check it out.
I’m definitely loving the information. I’m bookmarking and will be tweeting this to my followers!
Fantastic blog and outstanding design.