تازہ ترینعلاقائی

شیخوپورہ:چوراڑھائی ایکڑ دھان کی فصل کاٹ کر لے گے

شیخوپورہ(کرائم رپوٹر) رات کے اندھیرے میں چور اڑھائی ا یکڑ دھان کی فصل کاٹ کر لے گئے تفصیلات کے مطابق شرقپور روڈ پر واقعہ دو گاؤں سے ملک شاہ برام کی 8کنال اور دوسرے گاؤں سے ڈیڑھ ایکٹر دھان رات گئے کاٹ کر لے گئے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ پولیس کا منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker