تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: ٹی ایم اے کاغیر قانونی ٹاؤنز کے خلاف آپریشن

Daska Pic 5ڈسکہ(نامہ نگار)ایڈمنسٹریٹر ڈسکہ کے حکم پر ٹی ایم اے ڈسکہ کاغیر قانونی ٹاؤنز کے خلاف آپریشن بغیر منظوی کے تعمیر ہو نے والے پانچ ٹاؤنز کو گرادیا گیا تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر ڈسکہ منور حسین کے حکم پر ٹی ایم او ڈسکہ فدا افتخار میر نے کارووائی کر تے ہو ئے ڈسکہ شہر اور گردو نواح میں ٹی ایم اے ڈسکہ سے نقشہ جات کی منظوری کے بغیر غیر قانونی طور پر تعمیر ہو نے والے پانچ ٹاؤنز میں ہو نے کی غیر قانونی تعمیرات کو گرادیا گیااورروڈ پر لگے ٹاؤنز کے بڑے بڑے سائن بورڈ ز بھی گرادیئے گئے اس موقع پر ٹی اوسید سروش اقبال اور ٹی او پی آر سی حاجی محمد اشرف بھی موجود تھے اس موقع پربات چیت کر تے ہو ئے ٹی ایم اے ڈسکہ فدا افتخار میر نے کہا کہ ٹی ایم اے ڈسکہ سے نقشہ جات کی منظوری کے بغیر غیر قانونی طور پر تعمیر ہو نے والے ٹاؤنزاور ناجائز تعمیرات کو گرادیا جائے گا اس سلسلے میں کسی سے کو ئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور نہ ہی کوئی سفارش قبول کی جائے ۔

یہ بھی پڑھیں  نیشنل اسٹیڈیم سے ملحقہ فائیو اسٹار ہوٹل تعمیر کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker