تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:TMAڈسکہ کےزیرانتظام ڈینگی آگاہی عوام الناس کےلیئےواک نکالی گئی

daska picڈسکہ(نامہ نگار)ٹی ایم اے ڈسکہ کے زیر انتظام ڈینگی آگاہی عوام الناس کے لیئے واک نکالی گئی واک میں اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ظہیر عباس چٹھہ ،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر مختار چوہدری ،ٹی اوآر سید سروش اقبال ،نائب تحصیلداران چوہدر ی گلزار،چوہدری عثمان غنی ،ڈاکٹر سرور بھنگو ،میاں سعید صراف ،ڈاکٹر انور بھنگو ،میاں اشرف صراف،آفتاب باجوہ ،چوہدری یوسف ،فاروق احمد،رانامحمد شبیرصراف ،پروفیسر محسن اخترکے علاوہ شہر بھر سیاسی ،سماجی ،کاروباری شخصیات ،لیڈی ہیلتھ ورکرز،سیکرٹری یونین کونسلز ٹی ایم اے کے عملہ نے شرکت کی واک سے قبل ریسٹ ہاؤس ڈسکہ میں سیمینار سے خطاب کر تے ہو ئے اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ظہیر عباس چٹھہ نے وزیرا علی پنجاب میاں شہباز شریف کا پیغام پڑھ کر سنایا ڈی ڈی ایچ اور ڈاکٹر مختار چوہدری نے ڈینگی کے وائرس کی افزائش اور اس کی حفاظتی تدابیر کے بارے تفصیلی بریفنگ دی اس کے علاوہ ڈینگی کے حوالے سے شرکاء سیمینار کو پرو جیکٹر کے ذریعے ڈینگی آگاہی فلم بھی دکھائی گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button