تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان : TMAکی کارگردگے پر سوالیہ نشان شہر میں ناجائز تجاوزات کی بھرما

ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ) TMAکی کا رگردگے پر سوا لیہ نشا ن شہر میں نا جا ئز تجاوزات کی بھرمار ٹریفک پپولیس اہلکا ر ٹریفک کا نظا م کنٹرول نہ کر سکے تفصیل کے مطابق ڈیرہ غازیخان حکمت عملی کی وجہ سے شہر میں نا جا ئز تجا وزات قا ئم کر لیے، جگہ جگہ ریڑیا ں اور دیگر چیزیں رو ڈ پر پڑی ہو نے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلا ت کا سا منا ،نا جا ئز تجا وزا ت میں کمیٹی گو لا ئی ،صدر با زا ر ،را نی با زار ،ٹریفک چو ک ،ہسپتا ل چو ک سہرفرست ہیں جب کہ ٹریفک پو لیس اہلکار بھی ٹریفک کنٹرو ل کر نے میں نا کا م نظرآتے ہیں رکشہ ڈرائیور، رکشے رو ک کر آئے روز حادثا ت کا سبب بنتے ہیں شہر ڈیرہ غازیخان کے با سیوں کا ڈی سی او، ڈیرہ سے مطا لبہ ہے کہ نا جا ئز تجا وزا ت اور ٹریفک کے نظا م کو فوری حل کیا جا ئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!