تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:ٹی ایم اے رینالہ خورد میں وسیع پیمانے پر کرپشن

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) ٹی ایم اے رینالہ خورد میں وسیع پیمانے پر کرپشن سنی تحریک رینالہ خورد کے ایک کارکن کی درخواست پر صوبائی محتسب نے کاروائی کیلئے ٹی ایم او ٹی او آر اوریگولیشن ٹی او فنانس کو طلب کر لیا تفصیلات کے مطابق تحصیل میونسپل آفس رینالہ خورد میں ترقیاتی کامون میں وسیع پیمانے پر کرپشن منظر عام پر آگئی تحصیل میونسپل آفیسر اسلم بلوچ کو سرکاری گاڑی کا ناجائز استعمال بجٹ الاونس کی مد میں ایڈوانس رقم نکلوانے پر پہلے سے کروائے گئے ترقیاتی کام دوبارہ کروانے پر تحصیل آفیسر فنانس غلام یسین کچھی کو ناجائز اختیار ات دفتر میں نصب یوپی ایس گھر لیجانے سٹیشنری کے نا م پر رقم خرد برد کرنے مختلف ٹرانسپورٹ کی پارکنگ فیس میں گھپلوں پر تحصیل آفیسر ریگولیشن منیراحمد پراچہ اور ملک فرزند کو گاڑیوں ناجائز استعمال پر تبوتوں کے ہمراہ سنی تحریک رینالہ خورد کے ایک کارکن ہدایت اللہ نے ایک درخواست صوبائی محتسب لاہور کوگزاردی ہے درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے صوبائی محتسب آفس لاہور کی جانب سے مذکورہ ٹی ایم اے افسران کو طلب کر لیا گیا ہے۔ْ

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی‘چوہدری الیاس مہربان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker