علاقائی

سیالکوٹ:شہرکی سڑکات پرتجاوزات کوختم کیلئے ٹی ایم اے سیالکوٹ پنا کردارادا کرے،نسیم ناصر خواجہ

سیالکوٹ جنوری﴿ڈسٹرکٹ رپوٹر﴾مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی نسیم ناصر خواجہ نے کہا ہے کہ شہر کی سڑکات پر تجاوزات کو ختم کیلئے ٹی ایم اے سیالکوٹ پنا کردار ادا کرے تاکہ شہر کی سڑکوں پر چلنے والے شہریوں اور ٹریفک میں روانی پیدا ہوسکے ۔ یہ بات انہوں نے آج امام صاحب روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کاجائزہ کے دوران کہی۔ڈی ایس پی ٹریفک مظہر فرید، ایس ایچ او تھانہ نیکاپورہ رانا زاہد،سابق نائب ناظم ناصر مجید اورگڈو خان بھی موجود تھے۔ انہوں نے دکانداروں سے اپیل کی کہ وہ اپنی دکانیں حدود کے اندر رکھیں اور اپنی تجاوزات از خود ختم کرکے شریف شہر ہونے کا ثبوت دیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker