تازہ ترینعلاقائی

ضلع انتظامیہ کی بے حسی گھمانہ والا روڈ عرصہ سے ٹوٹ بھوٹ کا شکار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار)ضلع انتظامیہ کی بے حسی گھمانہ والا روڈ عرصہ سے ٹوٹ بھوٹ کا شکار ہے اس کی جلد مرمت کی جائے تاکہ لوگوں کوکاروباری اور گناکی آمدرفت میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کیا جائے اہل علاقہ کا دارینہ مطالبہ کا فوری ازلہ کیا جائے یہ بات چیئرمین یونین کونسل نمبر56 رانا ظہور احمد خان منج نے ایک بیان میں بتائی اس موقع پرسابق چیئر مین یونین کونسل چوہدری ارشد جمیل ،وائس چیئر مین چوہدری غلام عباس نمبردار موجود تھے ،انہوں نے کہا کہ ہم ڈی سی او ٹوبہ عامر اعجاز اکبر سے مطالبہ کر تے ہیں کہ شورکوٹ براستہ گھمانہ والا روڈ کی جلدمرمت کی جائے حکومت پنجاب نے کسانوں کو دی جانے والی سہولیات میں اس روڈ کی فوری مرمت کے احکامات جاری کیئے جائیں ورنہ ہم ضلعی حکومت کے خلاف شدداحتجاج کریں گے اور جھنگ برانچ واربندی ختم کی جائے تاکہ ٹیل پر پانی کی فراہمی بنایا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹوبہ ٹیک سنگھ، دو گروپوں کے مابین تصادم ،پولیس نے 15 افراد کو گرفتارکرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker