تازہ ترینعلاقائی

ٹو بہ ٹیک سنگھ:2خواتین نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر زہریلی گولیاں کھا لیں، ایک جاںبحق

toba tek singٹو بہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)مختلف واقعات میں 2خواتین نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر زہریلی گولیاں کھا لیں ،جس کے باعث ایک کاتون جاں بحق ،جبکہ ایک کو ہسپتال مین طبی امداد دی جارہی ہے ،بیان کیاجاتا ہے کہ تھانہ چٹیانہ کے نواحی چک نمبر 324گ ب کے رہائشی مقصود احمد کی اہلیہ مسماۃ نازیہ بی بی نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں ،جس کے نتیجہ میں اس نے طبی امداد ملنے سے قبل ہی دم توڑ ڈالا ،اسی طرح نواحی چک نمبر 351گ ب کے چاند کی اہلیہ مسماۃ عقیلہ نے بھی گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا ،جس کے باعث اس کی حالت خراب ہو گئی ،چنانچہ اسے فوری طور پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا ،جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  دہشت گردی لمحہ فکریہ!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker