تازہ ترینعلاقائی

ٹوبہ ٹیک سنگھ:دیرینہ دشمنی پر3 بچوں سمیت5 افراد کوقتل

ٹوبہ ٹیک سنگھ﴿کرائم رپورٹر﴾ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے اچھانہ میں نامعلوم افراد نے 3 بچوں سمیت 5 افراد کے گلہ کاٹ کر قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق واقعہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی قصبے اچھانہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے تیز دھار آلے سے ایک ہی گھر کے پانچ افراد کے گلہ کاٹ کر قتل کر دیا جس میں الیاس بٹ اس کی بیوی عابدہ ،بچوں میں عمزہ نیاز،مانیہا شامل ہیں ۔واقعہ کے بعد پولیس حکام موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لیکر نعشیں ہسپتال منتقل کر دیں ۔حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں جلد ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا جائیگا جبکہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق واقعہ درینہ دشمنی کا نتیجہ ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button