تازہ ترینعلاقائی

ٹوبہ ٹیک سنگھ، دو گروپوں کے مابین تصادم ،پولیس نے 15 افراد کو گرفتارکرلیا

toba tek singٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار)نواحی چک نمبر 351گ ب (ناگرہ) میں دو گروپوں کے مابین تصادم پولیس نے دونوں گروپوں کے 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا ،بتایا جاتا ہے کہ نواحی گاؤں ناگرہ میں رانا شجاع گروپ اور رانا عبادت گروپ کے مابین دیرینہ رنجش اور پارٹی بازی چلی آرہی ہے ،گزشتہ رات نامعلوم وجوہ کی بناء پر دونوں گروپوں کے مابین تصادم ہوگیا ،جس پر پولیس نے دونوں گروپوں کے پندرہ پندرہ افراد کے خلاف 16ایم پی او کے تحت مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹوبہ ٹیک سنگھ:تعلیمی پالیسی کو پاؤں تلے روندنے والی بااثر ہیڈمسٹریس نے طالبات کی تذلیل کو اپنا منشوربنالیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker