تازہ ترینعلاقائی

ٹوبہ ٹیک سنگھ : حکومت پنجاب اساتذہ کے مسائل فی الفور حل کرے محمد ارشاد رندھاوا

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( نامہ نگار ) حکومت پنجاب اساتذہ کے مسائل فی الفور حل کرے محمد ارشاد رندھاوا ضلعی صدر پنجاب ٹیچر زیونین ، محمد ظفر آصف ضلعی نائب صدر محمد رفیق ساجد جنرل سیکرٹری ، محمد اقبال جٹ ، طاہر افضل وڑائچ ڈویژنل صدر ،سجاد حسین فنانس سیکرٹری نے صوبائی صدر چوہدری محمد سرفراز کی کال پر ہنگامی پریس کانفر نس میں کیا انہوں نے اساتذہ کی اپ گریڈیشن کا فوری نوٹیفکیشن جاری کیا جائے چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن آفسیر کی بھرتی اوپن مارکیٹ سے نامنظور ہے کنٹریکٹ پالیسی کا خاتمہ کرتے ہوئے تمام ایجوکیٹر کو ریگولر کیا جائے ایجوکیٹر کے کنٹریکٹ پر یڈ کو سروس کا حصہ بنا یاجائے اساتذہ کی تذلیل بند کی جائے رزلٹ کی بنیاد پر سزا اور جزا اور جرمانوں کا سلسلہ بند کیا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب پے پیکج سال2015-16 اداکیا جائے بروقت پے پیکج نہ دینے والے ذمہ دار ان آفیسر ان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے UPEاور بچوں کی حاضری کی بنیاد پر سزا کا خاتمہ کیا جائے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ری ایلوکیشن میں جن اساتذہ کو بغیر آرڈر فارغ کیا گیا ذمہ دار ان کے خلاف کاروائی کی جائے اگر پنجاب حکومت نے اپ گریڈیشن کا فوری نوٹیفکیشن جاری نہ کیاگیا توتعلیمی بائیکاٹ سمیت سکولز کی تالا بندی کی جائے اور ضلعی اور پنجاب اسمبلی کے سامنے مطالبات تسلیم نہ کرنے پر16ستمبر کو احتجاجی دھرنا دیاجائے گا

یہ بھی پڑھیں  سانحہ ماڈل ٹاؤن کی منصوبہ بندی وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی: ڈاکٹرقادری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker