تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: ٹریفک کے مختلف حادثات میں 8افراز زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے

ڈسکہ(سعید پاشا)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 8افراز زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے واقعات کے مطابق سرکل ڈسکہ میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں8افراد عمر ،محمد اشرف ساکن ڈسکہ ،فرھان سکنہ صابو سرا،عاشق حسین سکنہ رنجہائی ،زین علی سکنہ جناح چوک محمد قاسم سکنہ میترانوالی ،محمد آصف سکنہ محلہ اسلام پورہ ،اور رضوان سکنہ کوٹلی چھمب والی زخمی ہو کر طبی امداد کے لئے سول ہسپتال پہنچ گئے تشویشناک حالت کے پیش نظر فرحان سکنہ صابو سرا اور محمد قاسم سکنہ میترانوالی کو گوجرانوالہ ریفر کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button