تازہ ترینعلاقائی

لاہور:پھاٹک سے نشترکالونی تک بدترین ٹریفک جام،عوام بلبلا اٹھی

لاہور﴿ ایم اے تبسم﴾پھاٹک سے لے کر نشترکالونی تک بدترین ٹریفک جام عوام گرمی سے بلبلا اٹھے،تفصیلات کے مطابق تقریبا 2گھنٹے سے زائد تک پھاٹک سے لیکر نشترکالونی تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں عوام شدید ذہنی اضطراب میں شامل،ٹریفک جام رہنے سے معصوم بچے چلبلا اٹھے،وارڈن بھی ٹریفک کو کنٹرول کرنے میں ناکام

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:پولیس کامنشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن پانچ ملزمان سےمنشیات برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker