تازہ ترینعلاقائی

ٹریفک وارڈنزکوچالان کرنےکاکوئی ٹارگٹ نہیں دیا،سی ٹی اولاہور

لاہور﴿نامہ نگار﴾ چیف ٹریفک آفیسر لاہورنے کہا کہ کسی بھی ٹریفک وارڈن کو روزانہ کی بنیاد پر چالان کر نے کا کوئی ٹارگٹ نہیں دیا گیا اور نہ ہی کسی لفٹرکو گاڑیاں اٹھانے کا کوئی کوٹہ دیا گیا ہے۔ٹریفک وارڈنز صرف اور صرف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کر نے والوں کیخلاف کاروائی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹریفک وارڈنز کو سختی سے ہدایات کیں گئیں ہیں کہ وہ شہریوں سے بحث وتکرارسے اجتناب کریںاورمعمولی خلاف ورزی پر ٹریفک قوانین کے بارے ایجوکیٹ کریں۔

یہ بھی پڑھیں  27دسمبر تک چار مطالبات نہ مانے گئے تو تخت لاہورکی آمریت کو گرادیں گے، بلاول بھٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker