پاکستانتازہ ترین

ٹرینیں ایک بار پھر التوا کا شکار

کراچی(پاک نیوز)کراچی سے چلنے والی ٹرینیں ایک بار پھر التوا کا شکار ہو گئیں۔ٹرین ڈرائیورز اور عملہ نے سندھ کے ٹریک کو ناقابل استعمال قرار دے دیا ، ریلوے عملے نے ڈی ایس سکھر کو اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ ٹریک پر پانی موجود ہے تخریب کاری یا ٹیکنکل خرابی کی صورت میں بڑا حادثہ ہوسکتا ہے ،ریلوے حکام نے کہاہے کہ چار اکتوبر سے بیس اکتوبر کو بکنگ نہ کی جائے ،ڈی ایس سکھر کی سفارش پر ٹکٹوں کی بکنگ روک دی گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button