پاکستانتازہ ترین

ریلو ے انجن بھی پانی سے چلے گا

اسلام آ باد(بیورو چیف)پانی سے گاڑی چلانے والے انجینئر آغا وقار نے ریلوے انجن بھی پانی پر چلانے کی حامی بھر لی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور سے ملاقات کی اور انہیں پٹرول گاڑی پانی پر چلانے کے کامیاب تجربے کے بارے میں بتایا جس پروزیر ریلوے نے ان سے ریلوے انجن بھی پانی پر چلانے کی فرمائش کی جس پر انجینئر آغا وقار نے کہا کہ حکومت ریلوے انجن کیلئے کٹ تیار کرنے کا خرچہ برداشت کرے تو وہ انجن کو پانی پر چلانے کیلئے تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:حکمران ذاتی تعلقات بچانے اورپڑوسی ملک میں سٹیل ملز لگانے کیلئے قوم کوگمراہ کررہے ہیں۔،شازیہ کیانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker