پاکستانتازہ ترین

ریل ٹھیک نہیں چلتی ،دہشت گردوں سے الرٹ تورہیں

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف منائے جانے والے یوم عشق رسولﷺ کے موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں اور پولیس کو کل ملک بھر کے ریلوے سٹیشنوں پر ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ ریلوے سٹیشنوں پر اضافی پولیس اور کمانڈوز تعینات کئے جائیں گے۔ آئی جی ریلوے کے دفتر میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔ تمام ڈویژن کے ایس پی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے اورڈویژنل ہیڈ کوارٹر کے افسروں کو ضلعی پولیس سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:رانا محمد حیات خاں کو وفاقی وزیر بنایا جائے،اہلیان پھولنگر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker