تازہ ترینعلاقائی

بولان ریلوے اسٹیشن کے قریب جعفر ایکسپریس پر فائرنگ

imagesکوئٹہ (ڈیسک رپورٹر)  بولان میں ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد نے جعفر ایکسپریس پر فائرنگ کردی، ملزمان اور ایف سی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا تاہم جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان میں ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد نے جعفر ایکسپریس پر فائرنگ کردی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس راولپنڈی سے کوئٹہ آرہی تھی

یہ بھی پڑھیں  برطانیہ دی بر ٹش آرگنا ئز یشن فار پیپل آف ایشین اوریجن ( BOPA ) کے زیر اہتمام جنگ عظیم اول کے حوالہ سے عظیم الشان تقریب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker