پاکستانتازہ ترین

شالیمارایکسپریس فیصل آبادکےقریب ملت ایکسپریس سےٹکراگئی

فیصل آباد (پاک نیوز) فیصل آباد کے قریب دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں ، ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس فیصل آباد کے قریب ملت ایکسپریس سے ٹکرا گئی جس کے باعث تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ینیں اچانک ایک دوسرے کے سامنے آ گئیں تھیں اور ٹکرا گئیں ۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button