علاقائی

ڈھڑکی:کراچی سے پشاور جا نے والی ٹرین ھزارھ کےانجن میں آگ لگ گئی

ڈھڑکی(نامہ نگار)ڈھڑکی کے قریب ریتی میں کراچی سے پشاور جا نے والی ٹرین ھزارھ کے انجن میں آگ لگ گئی۔جس سے ٹرینوں کا معمول بڑی طرح متاثر ھوا ھیں ۔جس کی وجا سے مسافر شدید پریشان۔انتظامیاں نے بتایا کے جلد ریلوئے ٹریک خالی کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:پولیس ان ایکشن ،مختلف علاقوں سے دو منشیات فروش اورایک نائکہ تماش بینوں سمیت گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker