تازہ ترینعلاقائی

چیچہ وطنی، 45سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

train takarچیچہ وطنی(نامہ نگار) 45سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق حادثہ ساہیوال اور ہڑپہ کے مابین فتو موڑ کے قریب پیش آیا جہاں ریلوے لائن عبور کرنے کی کوشش میں متوفی لاہور سے کراچی جانیوالی 304،ڈاؤن بزنس ایکسپریس کی زد میں آکر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا،حادثہ کے باعث ٹرین30منٹ تک رکی رہی،ریلوے حکام نے ضروری کاروائی کیلئے نعش پولیس کے حوالے کردی ۔

یہ بھی پڑھیں  رحمان ملک اور سراج الحق کا پشاور میں آرمی پبلک اسکول کا دورہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker