پاکستانتازہ ترین

لاہورمیں یوم عشق رسول پرہرقسم کی ٹرانسپورٹ بندرہےگی

لاہور(مانیٹرنگ سیل) لاہور میں یوم عشق رسول پر ہرقسم کی ٹرانسپورٹ بندرہے گی۔آل پاکستان ٹرانسپورٹرز اونرفیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ کل یوم عشق رسول پر ملک بھر میں ہرقسم کی ٹرانسپورٹ بند رہے گی آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرزفیڈریشن ، پنجاب بس اونرز ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعے کو یوم عشق رسول کے سلسلے میں عام تعطیل ہے ۔ توہین آمیز امریکی فلم کے خلاف پنجاب سمیت کل ملک بھر میں ہرقسم کی ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے بھی لاہورمیں لوکل ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:چوری کی مختلف وارداتیں، عوام پریشان، انتظامیہ خاموش تماشائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker