پاکستانتازہ ترین

غریب لوگوں کو اشرافیہ سے بہترٹرانسپورٹ کی سہولیات میسر آئیں گی۔شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میٹروبس پراجیکٹ صرف ایک منصوبہ نہیں بلکہ ایک مشن ہے۔لاہور میں میٹروبس پراجیکٹ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ مفاد عامہ کا یہ عظیم الشان منصوبہ جلد مکمل کر لیا جائے گا،عوام پہلے چار ہفتے میٹروبس میں مفت سفر کریں گے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لوگوں کو درپیش وقتی تکلیف جلد مستقل خوشی میں بدلنے والی ہے،غریب لوگوں کو اشرافیہ سے بہتر پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات میسر آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker