تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:9افراد کے خلاف سرکاری درخت چوری کرنے کے الزام میں مقدمات درج

اوکاڑہ(عرفان اعجاز نمائندہ خصوصی)9افراد کے خلاف سرکاری درخت چوری کرنے کے الزام میں مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر44ایس پی سے پنوں، عبدالغفور، محمد زبیر وغیرہ سات افراد75ہزار روپے مالیت کے سرکاری درخت چوری کرکے لے گئے جبکہ نواحی قصبہ کندر کے سے ملزمان شوکت علی اور ناصر نے سرکاری درخت کاٹ ڈالے ملازمین کے آجانے پر ملزمان فرار ہوگئے پولیس نے ملزمان کے خلاف ٹری کٹنگ ایکٹ 1994کے تحت مقدمات درج کرلئے*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button