تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:ڈاکوؤں اہل خانہ کو یرغمال بناکر22تولےزیورات سوالاکھ روپےلےکرفرار

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾نو مسلح ڈاکوئوں نے اہل خانہ کو یر غمال بنا کر گھر سے بائیس تولے طلائی زیورات سوا لاکھ روپے نقدی پانچ موبائل فونز دو لیپ ٹاپ لائسنسی گن دو موٹر سائیکلیں لوٹ لیں چوکیدار کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا واقعات کے مطابق گزشتہ شب آتشیں اسلحہ سے مسلح نو نامعلوم ڈاکوئو جی روڈ موٹروے پر عثمان فرنیچرز پر رہائش پذیز ملک آصف جاوید کے گھر مین داخل ہوگئے مذاحمت پر چوکیدار کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحہ کے زور گھر میں موجود تمام اہل خانہ کو یر غمال بنا لیا اور گھر سے گن پوائنٹ پر 22تولے طلائی زیورات مالیتی بارہ لاکھ دس ہزار دو لیپ ٹاپ مالیتی ایک لاکھ روپے دو موٹر سائیکلیں مالیتی سوا لاکھ روپے لائسنئسی بندوقیں پانچ موبائلز ودیگر گھریلو قیمتی سامان لوٹ لیا اورسانگیں نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے

یہ بھی پڑھیں  گوگل کا عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker