بین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں،امریکی صدر کا انڈیا میں اعلان

احمد آباد(پاک نیوز) بھارت کے دورے پر آئے امریکی صدر نے دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں پاکستانی اقدامات سے جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام آئے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ریلی سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں، دہشت گردی کی روک تھام کے اقدامات پرپاکستان کے شکر گزارہیں۔ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں،پاکستانی اقدامات سے جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام آئےگا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker