تربت(نامہ نگار) حملے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی لاشیں لاہورایدھی سنٹر پہنچا دی گئیں۔ایدھی ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق سیالکوٹ کے نواحی علاقے وانڈو اور باٹھانوالہ سے ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں الطاف لیاقت، عرفان لیاقت، عرفان بشیر اور بشارت شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے رابطہ کیا گیا ہے اورچاروں افراد کی میتیں کوائف کی جانچ پڑتال کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں۔
You must be logged in to post a comment.