پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر روانہ

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم شہبازشریف آج ترکیہ کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں ۔وزیراعظم شہباز شریف صدر طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے پی این ایس خیبر کے کام کا بھی افتتاح کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button