تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوٹر کی سروس بحال

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوٹر کی بحال کر دی گئی ہے۔ پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹس ٹیوٹر کی سروس کو عارضی طور پر معطل کردیا گیاتھا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق گستاخانہ خاکوں اورمتعلقہ مواد کا سختی سے نوٹس لیا گیا ہے ۔وزارت کے ذرائع کے مطابق گستاخانہ خاکوں کامقابلہ ہر سال فیس بک پر منعقد کیا جاتا ہے اوراس مقابلے کی تشہیر کے لئے ٹیوٹر کو استعمال کیا جاتا ہے۔وزارت نے اس حوالے سے ٹیوٹر کی انتظامیہ سے رابطہ کیا تھا تاہم انہوں نے اس سے متعلق کوئی جواب نہیں دیا۔وزارت کے مطابق معاملے کی سنگینی کے پیش نظر فیس بک اور ٹیوٹر کی انتظامیہ سے رابطہ رکھے ہوئے ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button