تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوٹر کی سروس عارضی طور پر بند

کراچی(نامہ نگار) پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹس ٹیوٹر کی سروس کو عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق گستاخانہ خاکوں اورمتعلقہ مواد کا سختی سے نوٹس لیا گیا ہے ۔وزارت کے ذرائع کے مطابق گستاخانہ خاکوں کامقابلہ ہر سال فیس بک پر منعقد کیا جاتا ہے اوراس مقابلے کی تشہیر کے لئے ٹیوٹر کو استعمال کیا جاتا ہے۔وزارت نے اس حوالے سے ٹیوٹر کی انتظامیہ سے رابطہ کیا تھا تاہم انہوں نے اس سے متعلق کوئی جواب نہیں دیا۔وزارت کے مطابق معاملے کی سنگینی کے پیش نظر فیس بک اور ٹیوٹر کی انتظامیہ سے رابطہ رکھے ہوئے ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ضلع جھنگ میں بھی جشن آزادی قومی جذبہ اور جوش و خروش سے منایا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker