پاکستانتازہ ترینرپورٹس

ٹائنوسیرپ سے مرنیوالوں نے منشیات استعمال کیں

لاہور(منامہ نگار) ٹائنو سیرپ پینے سے متعددافراد کی ہلاکت کے حوالے سے فرانزک رپورٹ آ گئی ہے جس کے مطابق مرنیوالے نشئی تھے جنہوں نے کھانسی کے شربت کے علاوہ دیگر منشیات استعمال کیں ۔ نجی چینل کے مطابق مرنیوالوں کے معدوں سے لئے گئے اجزاءکے تجزیئے سے ثابت ہواکہ انہوں نے ٹائنو سیرپ کے علاوہ بھنگ،چرس،الکوحل ،افیون اورنیند آور گولیاں کا استعمال بھی کیا۔محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق نشہ آور اشیاءٹائنو سیرپ میں شامل تھیں یا مرنے والوں نے سیرپ کے ساتھ ان اشیاءکا استعمال کیا،یہ چیز تحقیقات طلب ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پولیو کوجڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے بھرپور انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی، زاہد سلیم گوندل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker