تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:ٹائنوسیرپ بند ہونےسے شہرکےمختلف علاقوں میں میڈیکل سٹورمالکان کی چاندی ہوگئ

tyno coup syrupگوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) ٹائنو سیرپ بند ہونے سے شہر کے مختلف علاقوں مین بازار گرجاکھ ‘صادق روڈ ‘پرنس روڈ ‘چھیچھروالی ‘سیالکوٹ روڈ ‘نوشہرہ روڈ و دیگر علاقوں میں میڈیکل سٹور مالکان کی چاندی ہو گئی ہے ۔ سیرپ کا نشہ کرنے والے افراد کو ٹائنو سیرپ کے بند ہونے سے پہلے نشہ کرنے کیلئے سیرپ کی ایک بوتل 30 سے 40 روپے کی باآسانی مل جاتی تھی لیکن ٹائنو کے بند ہونے کے بعد میڈیکل سٹور مالکان نے نشئی افراد کو نشے کیلئے استعمال کرنے کیلئے دیگر سیرپ کی قیمتیں ڈبل کر کے فروخت کا سلسلہ جاری و ساری رکھا ہوا ہے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میڈیکل سٹور مالکان نشئی افراد کو دوکان سے دور کھڑا کر کے ملازم کے ہاتھ سیرپ کی بوتل بیجھتے ہیں اور پیسے وصول کر لیتے ہیں ۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

یہ بھی پڑھیں  جدہ:1 کلومیٹر بلند ٹاور تعمیر ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker