تازہ ترینعلاقائی

لاہور:زہریلا شربت کیس، ملزمان جیل منتقل

لاہور(نمائندہ خصوصی) زہریلا شربت کیس میں ملوث تین ملزمان کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا۔لاہور میں مقامی عدالت نے پولیس کی چار روزہ ریمانڈ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے زہریلا شربت کیس کے ملزمان کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ریمانڈ میں دیئے جانے والے ملزمان میں ٹائنو سیرپ کے ڈسٹری بیوٹر عبدالرؤف اور دو کیمسٹ رضوان اور فدا شامل ہیں، زہریلا شربت پینے سے اب تک انیس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  مولاناکااحتجاج۔۔عوامی اُمیدیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker