تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ: نشہ آورسیرپ پینے سے 15افراد ہلاک

tyno coup syrupگوجرانوالہ(مانیٹرنگ سیل) گوجرانوالہ میں کھانسی کے شربت پینے سے تیرہ افراد ہلاک ہو گئے متعدد کوتشویشناک حالت میں لاہور اور سول اسپتال گوجرانوالہ میں داخلہ کرایا گیا ۔گوجرانوالہ شہر اور گردو نواح میں نشہ آور سیرپ کی فروخت کھلے عام جاری ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ نشہ آور سیرپ کی فروخت کا سلسلہ شہر میں عام ہے۔ اس سے قبل ٹائنو شربت پینے سے لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں کئی قیمتی جانوں کا ضیاع بھی ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  حامد میر صاحب لگے ہاتھوں ملعوں ر شدی اور تسلیمہ سے بھی مل آتے؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker