تازہ ترینکھیل

انڈر19 ایشیاکپ، پاکستان اور بھارت مشترکہ فاتح قرار

کولاالمپور(نمائندہ سپورٹس یاسر خان) انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ پچاس آوور ز میں 282 رنز بنائے اور اس کےنو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ۔ پاکستان کی طرف سے اوپنر بیٹسمین سمیع اسلم نے شاندار 134 رنزاورعمروحید نے 48 رنزبنائے ۔۔بھارت کی طرف سے آر بی کلاریا نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں بھارت نے بھی مقررہ آوورز میں 285 رنز بنائے اور اس کے آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے ۔ بھارت کی جانب سےچاند نے 121 اور اپراجیت نے 90رنز بنائے ۔پاکستان کی طر ف سے احسان عادل اور محمد نواز نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اس طرح یہ فائنل میچ ٹائی ہو گیا۔ انتظامیہ کی طرف دونوں ٹیموں کو مشترکہ فاتح قرار دے دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  پہلاون ڈے:پاکستان ویمنز کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 215 رنز کا ہدف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker