تازہ ترینعلاقائی

رونتی شہر میں دوہرے بلدیاتی نظام کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی احتجاجی ریلی

اوباڑو (نامہ نگار) احتجاجی ریلی میں جئے سندھ تحریک ،مسلم لیگ فنکشنل اور دوسری سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے دوہرے بلدیا نظام کے خلاف نعرے بازی کی اور مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی میں ہماری ماں بہنوں کو گالیاں دینی بند کرو ورنہ سخت احجاج کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker