تازہ ترینعلاقائی

اوباڑو:ضلع بھرکے ہائی اسکولوں اورکالجوں میں پنجاب کے 800شاگرد داخل

اوباڑو (نامہ نگار)اوباڑو سمیت ضلع بھر کے ہائی سیکنڈری اسکولوں اور کالجوں میں پنجاب کے 800شاگرد داخل ہیں جو ایجنٹ کی معرفت سے 15سے 20بیس ہزار روپے میں انورلمنٹ فارم بھر ے گئے ہیں جن کی تفصیل یہ ہے اوباڑو میں 4500میرپور ماتھیلو میں200گھوٹکی  میں 100 کھمبڑامیں 35اور ڈہرکی میں15 فارم پر کیئے گئے ہیں پنجاب کے یہ شاگرد میٹرک BAاورMAکرنے کے لئے سند ھ میں داخلا لیتے ہیں جو صرف پیپروں کے دنوں میں پیپر دینے اسکول/کالجوں میں آتے ہیں اس سال فارم پر کرنے والے شاگردوں کا تعلق صادق آباد،فیصل آباد،ساہیوال،ملتان اورڈیرہ غازی خان سے ہے

یہ بھی پڑھیں  علماء ہند کی دینی خدمات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker