تازہ ترینعلاقائی

اباڑو : زمین کے تنازعہ پر ایک شخص جان بحق

اوباڑو(نامہ نگار)اوباڑو کے گاؤں اصغر میں زمینی تنازعے پر آرائیں برادری میں جھگڑا ہو گیا جس میں گولی لگنے سے انور آرائیں شدید زخمی ہو گیا اور ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف کےنوجوان رہنمارانانعیم انورنے تحصیل پتوکی کی صدارت کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker