علاقائی

اوباوڑو:منشیات کی سرعام فروخت کے باعث بچے بھی نشے کےعادی بن گئے

اوباوڑو(رپورٹ اسد شر) اوباوڑو میں منشیات کی سرعام فروخت کے باعث بڑوں کے بعد بچے بھی نشے کےعادی بن گئے۔معصوم مستقبل تاریکی میں ڈوبنے لگا۔انتظامیھ پرخاموشی طاری۔تحصیل بھر کے مختلف علاقوں میں منشیات کی سرعام فروخت کے باعث بڑوں کے بعد بچوں میں منشیات کی وبا پھیلنے لگی ھے۔جس کی وجھ سے معصوم بچوں کا مستقبل تاریکی میں ڈوبنے لگا ھے۔ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں مئخانے قائم ھیں جھاں پر منشیات استعمال کی جارھی ھے اور فروخت کا سلسلا بھی کاروبار بنا ھوا ھے۔دوسری جانب شھروں میں موجود دکانوں پر کمسن بچوں کو بہھی سگریٹ فروخت کیئے جارھے ھیں جس کی وجھ سے یھ بچے دیگر منشیات کے بعد سگریٹ کے عادی بن رھے ھیں اس سلسلے میں انتطامیھ کی جانب سے ان مئخانوں کو بند کرانے کے لیے کوئی بھی اقدامات نھیں ااٹھائے گئے۔اور منشیات ایک کاروبار کی شکل اختیار کر رھی ھے۔منشیات کی با آسانی دستیابی کے باعث موجودھ نسل تباھ ھو رھا ھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker