سائنس و آئی ٹی

تصوراتی فریم، جس طرح چاہوتصویر بنالو

جاپانی سائنسدان ایک ایسا کیمرہ ایجاد کرلیاہے جو انگلی میں پہن کرہاتھ کے ہی فریم سے تصویز بنا لیتا ہے۔ یوبی آئی نامی کیمرہ کو ہاتھ کی انگلی میں پہننے کے بعد ہاتھ سے ہی فریم بنایا جاتا ہے اور یہی انگلیاں لینز کا کام دیتی ہیں۔ انگلی کو کیمرہ کے اندریا باہر کرنے سے زوم اِن یا زوم آﺅٹ ہوتاہے اوراپنے ہاتھ سے مرضی کا فریم بنا کر تصویر بنائی جاسکتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  سوشل میڈیا پر جھوٹ پکڑنے کے نظام پر کام شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker