شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / یوفون نے لاہورسے مفت تھری جی سروس ٹرائل شروع کر دیا

یوفون نے لاہورسے مفت تھری جی سروس ٹرائل شروع کر دیا

ufone-3g-lahoreیوفون نے حال ہی میں منعقد ہونے والی تھری و فور جی لائسنس نیلامی کے دوران تھری جی (2100MHz)  بینڈ میں سے  5 میگا ہرٹز بلاک اپنے نام کیا۔ جسکی بدولت پہلے مرحلے میں یوفون پاکستان کے چند بڑے شہروں میں تھری جی سروس فراہم کرسکے گی۔ لاہور میں موجود یوفون صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ کمپنی نے شہر میں مفت تھری جی ٹرائل کاآغاز کر دیا ہے۔ یعنی اب یوفون صارفین لاہور شہر کے مخصوص علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ کی سہولت بالکل مفت استعمال کرسکیں گے، جلد یہ سلسلہ کراچی اور اسلام آباد میں بھی شروع کیا جائے گا۔ آپ جتنا دیر چاہے فیس بک، ٹوئٹر، سکائیپ یا انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈنگ کریں نہ تو آپ سے کسی قسم کے چارجز وصول کیے جائیں گے اور ساتھ میں آپ تھری جی کی تیز رفتار سروس بھی فراہم کی جائے گی۔ file-3gتھری جی سروس حاصل کرنے کے لیے آپ کے پاس تھری جی (یا فور جی ) فون ہونا ضروری ہے۔ سال 2009 کے بعد آنے والے کم و بیش تمام ’سمارٹ فونز‘ تھری جی فیچر سے مزین ہیں۔ جیسے مشہور سام سنگ گلیکسی ایس سیریز، ایپل آئی فون اور ہواوے ایسنڈ سمارٹ فونز تھری جی سروس کی سہولت رکھتے ہیں۔ بس آپ کو فون سیٹنگز میں جا کر ڈیٹا سروس آن کرنا ہوگی۔ یوفون کی جانب سے آپ کو تھری جی سمارٹ فون کی پہچان کی سروس بھی فراہم کی جارہی ہے۔ آپ 5544 پر ایس ایم ایس کرکے معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ کا فون تھری جی ہے یا نہیں۔ یہ بات نوٹ کرلیں کہ یوفون کی فری تھری جی سروس لاہور شہر کے مخصوص علاقوں میں ہی دستیاب ہے، یہ جاننے کے لیے کہ آپ تھری جی کوریج ایریا میں موجود ہیں نہیں آپ #3344* ملائیں۔ اس کے علاوہ تھری جی کوریج کی پہچان فون پر سگنلز کے ساتھ بنے 3G یا H کے نشان سے بھی کی جاسکتی ہے۔ لاہور شہر میں تھری جی کوریج کی معلومات اس نقشہ میں ملاحظہ کیجئے۔ map-3g-lahore

یہ بھی پڑھیں  بہاولپور:محکمہ ماحولیات کی سرپرستی، بہاولپور کے لاکھوں شہری آلودگی میں ڈوب گئے

یوفون کی 3G پیکجز کی تفصیلات
U High Speed 256 KBPS
Daily 40 MB Price: Rs. 10
Half Day 50 MB Price: RS 5
Weekly 250 MB Price: Rs 50
Monthly 1 GB Price: RS. 200
Monthly 3 GB Price: RS 500

یہ بھی پڑھیں  اب کے بچھڑے تو شاید !

U SuperSonic 512 KBPS
Weekly 250 MB Price: Rs 75
Monthly 1 GB Price: RS 400
Monthly 1.5 GB Price: RS 750

U HyperSonic 1 MBPS
Weekly 250 MB : 100 Rs
Monthly 1 GB: RS 500
Monthly 1.5 GB: RS 700
Monthly 3 GB: RS 1200

Details of Ufone 3G Packages are:

U High Speed 64 KBPS
Daily 40 MB Price: Rs. 10
Half Day 50 MB Price: RS 3
Weekly 250 MB Price: Rs 25
Monthly 1 GB Price: RS. 100
Monthly 1.5 GB Price: RS. 150
Monthly 3 GB Price: RS 300

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل : کمرمشانی کی عوا م صرف ہسپتال کی نئی بلڈنگ دیکھ کر مریضوں کا دل بہلائے

U SuperSonic 128 KBPS
Weekly 250 MB Price: Rs 50
Monthly 1 GB Price: RS 150
Monthly 1.5 GB Price: RS 200
Monthly 3 GB Price: Rs. 350

U HyperSonic 512Kbps
Weekly 250 MB : Rs. 70
Monthly 1 GB: RS 200
Monthly 1.5 GB: RS 300
Monthly 3 GB: RS 500

Details of Ufone 3G Packages are:

U High Speed 512 KBPS
Daily 40 MB Price: Rs. 100
Half Day 50 MB Price: RS 120
Weekly 250 MB Price: Rs 250
Monthly 1 GB Price: RS. 500
Monthly 1.5 GB Price: RS. 700
Monthly 3 GB Price: RS 1000

U SuperSonic 1Mbps
Weekly 250 MB Price: Rs 350
Monthly 1 GB Price: RS 700
Monthly 1.5 GB Price: RS 1000
Monthly 3 GB Price: Rs. 1750

U HyperSonic 2 MBPS

Weekly 250 MB : Rs. 500
Monthly 1 GB: RS 750
Monthly 1.5 GB: RS 1500
Monthly 3 GB: RS 3000