تازہ ترینفن فنکار

عمرشریف کا علاج کیلئے آج امریکا جانے کا امکان

کراچی(نمائندہ شوبز)معروف کامیڈین عمرشریف کوعلاج کیلئے امریکا لے جانےکی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،آج کسی بھی وقت روانہ ہو جائینگے۔تفصیلات کے مطابق سندھ  حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ائیرایمبولنس کیلئے ادائیگی کردی ہے ، عمرشریف کوامریکامنتقل کرنےکیلئے2کروڑ 84لاکھ 98 ہزار روپےاداکردیے گئے ہیں۔ ترجمان مرتضیٰ وہاب کے مطابق  ائیرایمبولنس آج کسی بھی وقت کراچی پہنچنےکا امکان ہے، کچھ روز قبل لیجنڈ اداکار عمر شریف اور ان کے اہل خانہ کو امریکا کے ویزے جاری ہو گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  سرینگر ہائیکورٹ کا فیصلہ اور کشمیر میں رائے شماری!

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker