پاکستانتازہ ترین

عمرعطابندیال کوچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کا بنانے کی منظوری

اسلام آباد(بیوروچیف) آفتاب شعبان میرانی کی زیرصدارت ججزتقرری پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ شیخ عظمت سعیدکوسپریم کورٹ میں تعینات کرنیکی منظوری دے دی گئی ۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی نے عمرعطابندیال کولاہورہائیکورٹ کاچیف جسٹس مقررکرنیکی بھی منظوری دی جبکہ عبدالرسول میمن،نعمت اللہ پھلپوٹو اور ، صادق حسین بھٹی کو سندھ ہائیکورٹ کاایڈیشنل جج مقررکرنیکی منظوری دی گئی ۔اس موقع پرججزتقرری پارلیمانی کمیٹی کے آفتاب شعبان میرانی کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی نے تمام فیصلے اتفاق رائے سے کئے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور : خاوند کے قتل کے الزام سے اٹھارہ سال بعد خاتون بری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker