تازہ ترینفن فنکار

نامور کامیڈین و اداکار عمر شریف انتقال کر گئے

لاہور(نمائندہ شوبز)چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔عمر شریف کے خاندانی ذرائع نے اداکار کی جرمنی کے اسپتال میں انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے عمر  شریف کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اداکار کی رحلت پر دل انتہائی رنجیدہ ہے، اللّٰہ تعالیٰ عمر شریف کو غریقِ رحمت کرے اور  پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:پولیس کا چھا پہ، منشیات فروش گرفتار 2کلو ہیروئن آدھا کلو چرس برآمد

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker