بڈرام (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو نووکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔سکاٹ لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 201رنز کا ہدف دیا جو قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔قومی ٹیم کی طرف سے محمد نواز نے چار کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیاجبکہ کپتان بابراعظم 106رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔
You must be logged in to post a comment.