تازہ ترینکھیل

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا کل نیوزی لینڈ سے مقابلہ ہوگا

کینبرا (نمائندہ سپورٹس) انڈر19ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کل مضبوط حریف نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں انڈر 19ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل کیلئے پہلے ہی کوالیفائی کرچکی ہیں، دونوں ٹیموں کے 4، 4 پوائنٹس ہیں لیکن بہتر رن ریٹ کی وجہ سے پاکستانی ٹیم گروپ بی میں سر فہرست ہے، دونوں ٹیمیں گروپ میں شامل کمزور حریف اسکاٹ لینڈ اور افغانستان کو شکست سے دوچار کرچکی ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button