تازہ ترینعلاقائی

قصور:یونین آف ینگ جرنلسٹس قصور کا تعزیتی اجلاس

قصور( حا فظ جاویدالر حمن سے )یونین آف ینگ جرنلسٹس قصور کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت عابد محمود ڈار منعقد ہوا جسمیں مرحوم صحافی عبدالرشید قصوری کی مغفرت کیلئے دعا کی گئی ۔اجلاس میں یونین آف ینگ جرنلسٹس کے دیگر عہدیدران ،محمد افضل انصاری،چوہدری محمد آصف ،عمیر انصاری ،تنویر شاہد،ملک عارف علی،شفیق سالک،حافظ جاوید الرحمٰن ،عبدالمتین،منیر ظفر،امدادچوہدری،احمد نواز انصاری ودیگر نے بھر پور شرکت کی اور اس موقع پر مرحوم کی صحافتی اور معاشرتی خدمات پر گہری روشنی ڈالتے ہوئے تمام صحافیوں نے بارگاہ الٰہی میں دعا کی کہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :قیمتی تحائف میں سب سے قیمتی تحفہ اوکاڑہ میں 14اگست کو فیملی شو کا ملا ہے . ماڈل ماہی علی

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker