تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ڈسٹر کٹ یو نین آف جر نلسٹس ضلع اوکاڑہ کی تنظیم توڑ دی گئی

اوکاڑہ(محمد مظہر رشید)ڈسٹر کٹ یو نین آف جر نلسٹس ضلع اوکاڑہ کی تنظیم توڑ دی گئی ، آئندہ سال 2013کی تنظیم سازی کے لیے الیکشن 23دسمبر کو ہو ں گے،الیکشن کے لیے سات سینئر صحا فیو ں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی تفصیلات کے مطا بق ڈسٹر کٹ یو نین آف جر نلسٹس ضلع اوکاڑہ کا اہم اجلاس ستگھرہ پر یس کلب میں چیئر مین ڈی یو جے ڈاکٹر عبد اللہ بھٹی کی زیر صدارت میں منعقد ہو ا ،اجلاس میں دپیالپورسے اشفاق چو ہدری ،رب نواز جو ئیہ ،عطا الر حمن لکھوی ،اوکاڑہ سے عا بد حسین مغل ،رائے علی اکبر،احتشام شامی اوکاڑہ کینٹ سے بشیر احمد تھہیم ،اشرف تھیہم ، حجرہ سے عرفان غوری ،افضل شہزاد، گو گیر ہ سے احمد یار جنجوعہ ستگھرہ سے رائے امداد علی تبسم ،حا جی امداد،دلداد چو ہدری ، نو ل پلاٹ سے رائے خالد سرور،مزمل جو ئیہ چو چک سے ،اعجاز بھٹی، ضیغم عباس، رنیا لہ خوردسے امین بھٹی ،شابھور سے نیاز جھکڑ،رانا سلیم ، حو یلی سے آصف خاں ہیڈسلمانکی سے شاہد سعید ، شیر گڑھ سے میا ں اشرف ،محمد رضوان بصیر پور سے میا ں عر فان اور راجووال سے ند یم ثمن سمیت ڈی یو جے کی مجلس عاملہ کے تمام اراکین نے شر کت کی ،جنر ل سیکرٹری عابدحسین مغل نے ڈی یو جے اوکاڑہ سال 2012کی کارکردگی رپورٹ پیش کی اجلاس میں چیئر مین ڈاکٹر عبد اللہ بھٹی نے ڈی یو جے اوکاڑہ کی تنظیم کے دوسال مکمل ہو نے پر تنظیم کی باڈی تو ڑ نے اور 2013کے الیکشن کے لیے سات سینئر صحا فیو ں پر مشتمل کمیٹی کا اعلان کیا جو 23دسمبر بروز اتوار کو ضلع بھر کے 17پر یس کلبو ں پر مشتمل ڈسٹر کٹ یو نین آف جر نلسٹس کے الیکشن کر وائے گی الیکشن میں ڈی یو جے ضلع اوکاڑہ سے منسلک ہر پر یس کلب کا موجودہ چیئر مین ،صدر اور جنر ل سیکرٹری ووٹ ڈال سکے گا ۔سر پر ست اعلیٰ محمد اشفاق چو ہدری نے سات سینئر صحا فیو ں پر مشتمل الیکشن کمیٹی کا اعلان کیا ۔اجلا س کا اہتمام ستگھرہ پر یس کلب کے سر پر ست اعلیٰ سید عابد رضا گیلانی اور دیگر عہد یداران نے کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں  اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker