پاکستانتازہ ترین

بجلی کی یونٹ قیمت میں آٹھ سے دس پیسے کمی کردی گئی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ستمبر کے لیے بجلی کے ٹیرف میں آٹھ سے دس پیسے فی یونٹ کمی کردی ہے ۔نیپرا ذرائع کے مطابق فرنس آئل کی قیمتوں پانچ سو روپے فی میٹرک ٹن تک کمی کے بعد ستمبر کے مہینے کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں آٹھ سے دس پیسے کمی کی گئی ہے جس کا اطلاق بھی ستمبر سے ہوگا اورآنیوالے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں صارفین کو فائدہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد:عوام پر اگلے مہينے بجلي گرے گي، بجلی کی قيمت ميں پھر اضافہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker